میزبان خریداروں کے منصوبے ميں اندراج کیجئے

میزبان خریداربڑے پیمانے پر اپنے تخمینہ کے لحاظ سے پہلے سے ہی اہل ہیں اور بیرون ملک طبی علاج کے منصوبوں میں اپنی تنظیموں کے لئے فعال طور پر کام کرنے کی تصدیق کرتے ہیں۔ مدعو خریدار اپنے صحت کے سیاحتی منصوبوں کے لئے عالمی حل کی کھوج میں ہیں ۔ ہم پانچ سو کے لگ بھگ اعلی سطحی منتظمین کی میزبانی کر رہے ہیں جنھیں حقیقی کاروباری ماحول میں 100 کے قریب عالمی صحتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں سے ملنے کا موقع ملے گا

میزبان خریداروں کا منصوبہ دلچسپی رکھنے والے خریداروں کو راغب کرے گا جو پانچ گروہ میں منقسم ہے:

  • وزارت صحت
  • بیمہ ادارے
  • کثیرالقومی ادارے جو اپنے ملازمین کو بیرون ملک علاج کی غرض سے بھیجتے ہیں
  • طبی سیاحت کے فراہم کنندگان
  • طبی سیاحت کی مہارت رکھنے والے سفری ادارے

مشارتی مجلس تمام اندراجات کا جائزہ لے گی اور کامیاب درخواست دہندگان کو مطلع کر دیا جائے گا میزبانی کے خواہاں خریداروں کی ایک محدود تعداد ہے اور مطلوبہ تعداد حاصل ہو جانے پر اندراجات بند کر دیئے جايئں گے میزبان خریداروں کا انتخاب منتظمین کی صوابدید پرہو گا ہم میزبان خریدارمنصوبہ کے کامیاب درخواست دہندگان کو بذریعہ ایمیل مطلع کر دیں گے

WhatsApp whatsapp now !