سعودی بین الاقوامی صحتى سفرى اجتماع “شفٹ” ایک بین الاقوامی سالانہ تقریب ہے جو مملکت سعودی عرب میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں جاری ترقی کو اجاگر کرتى ہے۔
اس میں صحت اور تندرستی کی صنعت کے تمام پہلوؤں ، صحت کی مصنوعات ، خدمات و سہولیات کے لئے نئے دروازے کھولنے کے ساتھ ساتھ نئی پیشرفت ، رجحانات ، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو ہدف بنایا گیا ہے۔
“شفٹ” دنیا بھر سے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں کو تجارتى مواقع پیدا کرنے اور دنیا کے مشہور مستند صحت کی نگہداشت کے خریداروں کے ساتھ شراکت داری کا موقع فراہم کرتا ہے۔
“شفٹ” ہى ایک موقع ہے جو صحت کی دیکھ بھال کے مستند خریداروں اور ” عالمی معیار کے طِبّی سہولت کاروں” کو باہم یکجاکرنے پر توجہ مرکوز کرے گا۔