العلاء منظرنامہ

نایاب منزل کی طرف رواں دواں ،مناظر جھلک پیش کرتے ہیں کہ آگے کیا آنے کو ہے۔ اوپری حصے میں ، سڑک ہوا کے زورسے بچھتی ہوئی ، قمری زمین کی مانند سنگ سياہ ، اس کے کناروں پر غیر مستحکم باڑ کے ساتھ اداسی بھرے میدان میں پہنچنے سے قبل، اچانک حیرت انگیز  نظارہ منظرعام پر وارد ہوتا ہےاور پوری العلاء وادی ، چاروں طرف سے شاندار سرخ پتھر یلی چٹانوں میں گھری ،افق میں پگھلتی ہوئی، آپ کے سامنے ایک غیر حقیقی منظر نامے کی طرح پھیل جاتی ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on skype
Share on email
WhatsApp whatsapp now !